پاکستان کا ینگ سُپر اسٹار: شائننگ یوٹیوبر زید کامران ٹیسوری

پاکستان کا ینگ سُپر اسٹار: شائننگ یوٹیوبر زید کامران ٹیسوری پاکستان کے نوجوان طبقے میں ایک ایسا روشن ستارہ ابھرا ہے جس نے کم عمری میں ہی کامیابی کی نئی بلندیاں چھو لی ہیں۔ زید کامران ٹیسوری، سندھ کے گورنر کمران خان ٹیسوری کے ہونہار بیٹے، نے محض 13 سال کی عمر میں یوٹیوب کی مزید پڑھیں

“امریکہ کے ساتھ جامع مذاکرات ہوئے، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے: طارق فاطمی”

واشنگٹن (30 مارچ 2025ء) — وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں خطے کے امن اور معاشی تعاون پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ 3 سے 6 ماہ کے دوران پاکستان میں بڑی غیرملکی سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

چھ نئی نہروں کا قیام سندھ کے لیے ایٹم بم سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوگا۔- دریائے سندھ ہماری ریڈ لائن ہے

“سندھ کے پانی پر پنجاب کی چوری نہیں چلے گی! ڈاکٹر عرفان گُل مگسی 6 نہروں کے منصوبے کو مکمل جنگ کا اعلان کر دیا!” ڈاکٹر عرفان گُل مگسی نے سندھ کے پانی کے حقوق کے لیے آواز بلند کی سینئر سیاستدان ڈاکٹر عرفان گُل مگسی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اور مختلف مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں میں تاریخی کمی کی تیاریاں مکمل، وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد – 28 مارچ 2025) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کے لیے حتمی اقدامات مکمل ہو چکے ہیں اور جلد ہی عوام کو اس سلسلے میں خوشخبری سنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم صنعتوں مزید پڑھیں

تپ دق ایک موذی مرض ہے جس کی وجہ سے ہر سال لاکھوں افراد اپنی جانیں گنوا دیتے ہیں۔طب کے میدان میں ہونے والی ترقی کے باوجود آج بھی لوگوں کی بڑی تعداد اس مرض میں مبتلا ہو جاتی ہے

لاہور()ریڈیو کلینک میں صدر اکیڈمی آف فیملی فزیشنز پاکستان ڈاکٹر طارق محمود میاں کی شرکت،میزبان اور پروڈیوسر مدثر قدیر تھے۔پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق محمود میاں کا کہنا تھا تپ دق ایک موذی مرض ہے جس کی وجہ سے ہر سال لاکھوں افراد اپنی جانیں گنوا دیتے ہیں۔طب کے میدان میں ہونے مزید پڑھیں