ادویات سازی کے لئے خام مال کی درآمد پر عائد کیے گئے 17 فیصد اضافی قابل ریفنڈ سیلز ٹیکس کے اثرات پر پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین عاطف اقبال کی جیوے پاکستان کے لیے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

حکومت کی مالی مشکلات اور آئی ایم ایف کی شرائط کے ساتھ آنے والے دنوں میں پاکستان کے مختلف سیکٹرز پر جو اضافی بوجھ پڑنے والا ہے اس کے بارے میں سبھی لوگ فکرمند ہیں پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن بھی اس حوالے سے صورت حال کا بغور جائزہ لے رہی ہے اور 17 مزید پڑھیں

وزیر اعظم ماضی کے گند کو صاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس طرح ماضی میں ملک کو لوٹا گیا تین چار سالوں میں بہتری ممکن نہیں، اگلے پانچ سال بھی عمران خان کو ملنے چاہیں

انٹرویو محمد عاشق پٹھان ===================== وزیر اعظم ماضی کے گند کو صاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس طرح ماضی میں ملک کو لوٹا گیا تین چار سالوں میں بہتری ممکن نہیں، اگلے پانچ سال بھی عمران خان کو ملنے چاہیں تحریک انصاف رہنما امیر بخش بھٹو ک جیوے پاکستان سے گفتگو ۔ ============================================= مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کیجانب سے لاڑکانہ کے اسپتالوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر خصوصی اقدامات گٹنوں اور کولہوں کی تبدیلی کے مفت کے آپریشن کے آغاز سمیت 1122 ریسکیو شروع کرنے کا اعلان، بچوں سمیت سرجیکل اور میڈیکل آئی سی یوز بنائے جائیں گے

انٹرویو عاشق پٹھان ===================== بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کیجانب سے لاڑکانہ کے اسپتالوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر خصوصی اقدامات گٹنوں اور کولہوں کی تبدیلی کے مفت کے آپریشن کے آغاز سمیت 1122 ریسکیو شروع کرنے کا اعلان، بچوں سمیت سرجیکل اور میڈیکل آئی سی یوز بنائے جائیں مزید پڑھیں

وکلاء تحریک کی کامیابی کے پیچھے اُس وقت کے چیف آف اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی تھے جو مشرف کو گھر بھیجنا چاہتے تھے، پاکستان میں کوئی تحریک مارشل لاء کے دور میں کامیاب نہیں ہوتی۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان کی انٹرویو کے دوران گفتگو

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وکلاء تحریک کے پیچھے بھی ایک فوجی جنرل کی حمایت تھی۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’جی کے سنگ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کے خلاف مزید پڑھیں

نوشین کاظمی کے والد سید ہدایت شاہ نے جیوے پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نوشین ایک محنتی طالبعلم تھیں جو کہ گھر میں خوش مزاج اور باہر خاموش طبعیت تھیں

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان نوشین کاظمی کے والد سید ہدایت شاہ نے جیوے پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نوشین ایک محنتی طالبعلم تھیں جو کہ گھر میں خوش مزاج اور باہر خاموش طبعیت تھیں ۔ نوشین اپنی ہلاکت قبل 8 سے 10 روز تک دادو گھر میں رہیں انکی بہن کی شادی تھی، مزید پڑھیں