
لاہور()پروفیسر آف میڈیسن اور میو ہسپتال کی نارتھ میڈیکل وارڈ کے انچارج ڈاکٹر اسرار الحق طور کا کہنا ہے کہ ملیریا ایک خطرناک متعدی بیماری ہے جو مچھر کے کاٹنے سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے۔ یہ بیماری خاص طور پر ان علاقوں میں پھیلتی ہے جہاں حفظان صحت کے اصولوں کا خیال کم رکھا مزید پڑھیں






























































