
یاور علی، چیئرمین نیسلے پاکستان، نے ملکی معیشت کو بدلنے والے اہم مواقع پر روشنی ڈالی یاور علی، چیئرمین نیسلی پاکستان، نے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اہم مواقع کا جائزہ لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کی جائیں اور ملک کے ڈیری سیکٹر کی مزید پڑھیں
















































