
ریڈیوکلینک میں نیورولوجسٹ ڈاکٹر عدنان اسلم اور نیوروسرجن ڈاکٹر عمار انور کی شرکت۔پروگرام مرگی کی بیماری کے عالمی دن کی مناسبت سے تھا جس میں اس بیماری کے ہونے ، اس کے بعد علاج اورخصوصی طور پر مرگی کے علاج کے لیے ہونے والی سرجری پر مفصل اظہار خیال کیا گیا،میزبان اور پروڈیوسر مدثر قدیر مزید پڑھیں
















































