
لاہور()ریڈیو کلینک میں ماہر امراض جگر و معدہ ڈاکٹر عزیز الرحمان کی شرکت ،میزبان اور پروڈیوسر مدثر قدیر تھے ۔اس موقع پر سامعین کی آگاہی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عزیز الرحمان نے بتایا کہ جگر، معدے اور آنتوں کی بیماریاں دنیا کی مشترکہ بیماریوں میں شمار ہوتی ہیںمگر ہمارے ملک ان امراض مزید پڑھیں

































































