
جی ہاں سننے میں عجیب لگتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ کسی ایک اقدام سے 8 لاکھ خواتین کو بیک وقت خود مختار بنانے کا یہ منفرد اور انوکھا منصوبہ کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے سیلاب متاثرین کے لیے جو مکانات کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا گیا تو 8 لاکھ خواتین کے مزید پڑھیں
















































