سندھ کی مشہور و معروف درگاہ حضرت پیر مٹھا سائیں رح میں ولی کامل حضرت محمد مظہر جان جانان رح کا 26 واں سالانہ عرس نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

لاڑکانہ مشہور بزرگ سائين مظہر جان جانان رح کے سالانہ عرس میں پیر مٹھا ثانی خصوصی خطاب کرتے ہوئے لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) سندھ کی مشہور و معروف درگاہ حضرت پیر مٹھا سائیں رح میں ولی کامل حضرت محمد مظہر جان جانان رح کا 26 واں سالانہ عرس نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس مزید پڑھیں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کی جانب سے حالیہ جعفر ایکسپریس سانحہ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

لاڑکانہ ( رپورٹ عاشق پٹھان سے): شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کی جانب سے حالیہ جعفر ایکسپریس سانحہ کے خلاف ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ریلی چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کے ایڈمنسٹریشن بلاک سے شروع ہوکر کالج کے مرکزی دروازے پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے بعد جعفر ایکسپریس کے مزید پڑھیں

کوثر مل بوائز پرائمری سکول کو چار سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود عمارت کے ترقیاتی کام نہ ہونا باعث حیرت ہے،

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ سے منتخب رکن قومی اسمبلی کے ممبر و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے پولیٹیکل سیکرٹری و لاڑکانہ سے منتخب رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد سومرو کے حلقے شہر لاڑکانہ کے کوثر مل علاقے میں چار سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود سینکڑوں طلباء و مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ میں سو سے زائد عاشقان رسول ﷺ، اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے 30 دن کیلئے اعتکاف میں بیٹھ گئے،

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ میں سو سے زائد عاشقان رسول ﷺ، اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے 30 دن کیلئے اعتکاف میں بیٹھ گئے، جب کہ دعوت اسلامی کے تحت پاکستان کے چاروں صوبوں کے ہزاروں عاشقان رسول یکم رمضان سے فیضان مدینہ مراکز میں بھی بیٹھ مزید پڑھیں

آرٹس کاؤنسل آف پاکستان لاڑکانہ کے اوپن ایئر تھیٹر میں عالمی شہرت یافتہ کوریوگرافر محسن ببر اور ان کے 13 رقص کاروں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے “خواب” کے عنوان سے ڈانس شو میں بڑی خوبصورتی سے کلاسیکل کتھک ڈانس پیش کرتے ہوئے خوب داد وصول کی،

لاڑکانہ آرٹس کاؤنسل میں منعقدہ کلاسیکل کتھک شو سے قبل فنکاروں کا گروپ فوٹو لاڑکانہ() لاڑکانہ میں معروف سماجی تنظیم علی حسن منگی میموریل ٹرسٹ نے محسن ببر پروڈکشن کے تعاون سے سندھ کے ثقافتی اور روایتی رقص کلاسیکل کتھک کے فروغ کے لیے آرٹس کاؤنسل آف پاکستان لاڑکانہ کے اوپن ایئر تھیٹر میں عالمی مزید پڑھیں