
لاڑکانہ 25 اپریل سے خوشحال خان خٹک ایکسپریس شروع ہورہی ہے لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) 25 اپریل سے لاڑکانہ سے کراچی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی سفری شروع ہوگی، اسی وعدے پر قائم ہونا چاہیے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی و ریلوے حکام لاڑکانہ کی 20 لاکھ مزید پڑھیں
















































