فائرنگ سے زخمی ہندو تاجر کو لاڑکانہ سے کراچی لانے والی ایئر ایمبولنس خراب، متبادل طیارے سے منتقلی

لاڑکانہ شہر میں فائرنگ کے دو ٹارگٹڈ واقعات میں شدید زخمی 2ہندو تاجروں میں سے ایک سنجے کمار کو کراچی منتقل کرنے کیلئے موہنجوداڑو ایئرپورٹ پر پہنچی نجی کمپنی کی ایئرایمبولنس فنی خرابی کا شکار ہو گئی۔ زخمی کو کئی گھنٹے بعد متبادل ایئر ایمبولنس طیارے میں رات گئے کراچی منتقل کیا جا سکا۔ ایوی مزید پڑھیں

لاڑکانہ سابق وزیر داخلا سندھ رکن صوبائی اسیمبلی سہیل انور سیال نے لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر بننے والے چھ کئینالوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کا معقف بڑا واضع ہے، صدر مملکت کہہ چکے ہیں کہ تمام صوبوں کو انکے حق کا پانی ملے گا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ سابق وزیر داخلا سندھ رکن صوبائی اسیمبلی سہیل انور سیال نے لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر بننے والے چھ کئینالوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کا معقف بڑا واضع ہے، صدر مملکت کہہ چکے ہیں کہ تمام صوبوں کو انکے حق کا مزید پڑھیں

حضرت محمد عبدالغفار المعروف پیر مٹھا سائين رشد و ھدایت کے روشن چراغ

تحریر محمد عاشق پٹھان سندھ کی سرزمین نے ہر دور میں عظیم لوگوں کو جنم دیا ہے، کچھ لوگ میدان جنگ میں تلواروں اور تیروں سے جنگیں جیتتے ہیں لیکن وہ لوگ جن کی شخصیت کے سحر سے انسانیت کے دل میں روحانیت کی شمع روشن ہوتی ہے اور اللہ کے نام کی برکت سے مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے شیخ زید وومن اسپتال کے یونٹ ون کی گائیناکالوجسٹ ڈاکٹرز کی مبینہ طور پر بڑی غفلت سامنے آ گئی، غیر حاملا خاتون کا ڈلیوری آپریشن کر کے پیٹ چاک کر دیا گیا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ کے شیخ زید وومن اسپتال کے یونٹ ون کی گائیناکالوجسٹ ڈاکٹرز کی مبینہ طور پر بڑی غفلت سامنے آ گئی، غیر حاملا خاتون کا ڈلیوری آپریشن کر کے پیٹ چاک کر دیا گیا ضلع قمبر شھدادکوٹ کے علاقے میروخان کی رہائیشی متاثرہ خاتون امینا چانڈیو کے شوہر محب علی مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں دڑی ٹاؤن کمیٹی کے زیر اہتمام 12 روزہ لاڑکانہ میگا فیسٹیول کی اختتامی تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ میں منعقد ہوئی

رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ میں دڑی ٹاؤن کمیٹی کے زیر اہتمام 12 روزہ لاڑکانہ میگا فیسٹیول کی اختتامی تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی پی پی پی سندھ کے صدر ایم پی اے نثار کھوڑو، سابق صوبائی وزیر داخلہ و ایم پی اے سہیل انور سیال، ایم مزید پڑھیں