چند روز قبل ٹارگیٹ کر کے زخمی کیے گئے دو ہندو تاجروں میں سے اک سنجے کمار کراچی ہسپتال میں دم توڑ گیا، سنجے کمار کے مرنے کی خبر پر لاڑکانہ میں ہندو تاجروں کا کاروبار مکمل بند،

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان چند روز قبل ٹارگیٹ کر کے زخمی کیے گئے دو ہندو تاجروں میں سے اک سنجے کمار کراچی ہسپتال میں دم توڑ گیا، سنجے کمار کے مرنے کی خبر پر لاڑکانہ میں ہندو تاجروں کا کاروبار مکمل بند، ہندو برادری کے ساتھ یکجہتی کے طور پر دیگر تاجروں نے بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال کی میت تحصیل باقرانی کے گاؤں فرید آباد لائی گئی جہاں ان کی نماز جنازہ کی گئی

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) سندھ کے نامور ادیب، شاعر اور صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والے 30 کتابوں کے مصنف ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال مختصر علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، جن کی میت تحصیل باقرانی کے گاؤں فرید آباد لائی گئی جہاں ان کی نماز جنازہ کی گئی جس میں صوبائی وزیر ثقافت و مزید پڑھیں

غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں کی جائیں۔ ایس ایس پی لاڑکانہ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔

*لاڑکانہ: رپورٹ محمد عاشق پٹھان سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں کی جائیں۔ ایس ایس پی لاڑکانہ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اہم نقاط متعلق آگاہی مہم : تمام شہری گھر سے نکلتے وقت اپنے پاس قومی شناخت کارڈ ضرور رکھیں۔ گاڑی چلاتے وقت اس کے دستاویزات/ کاغذات اور مزید پڑھیں

فائرنگ سے زخمی ہندو تاجر کو لاڑکانہ سے کراچی لانے والی ایئر ایمبولنس خراب، متبادل طیارے سے منتقلی

لاڑکانہ شہر میں فائرنگ کے دو ٹارگٹڈ واقعات میں شدید زخمی 2ہندو تاجروں میں سے ایک سنجے کمار کو کراچی منتقل کرنے کیلئے موہنجوداڑو ایئرپورٹ پر پہنچی نجی کمپنی کی ایئرایمبولنس فنی خرابی کا شکار ہو گئی۔ زخمی کو کئی گھنٹے بعد متبادل ایئر ایمبولنس طیارے میں رات گئے کراچی منتقل کیا جا سکا۔ ایوی مزید پڑھیں

لاڑکانہ سابق وزیر داخلا سندھ رکن صوبائی اسیمبلی سہیل انور سیال نے لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر بننے والے چھ کئینالوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کا معقف بڑا واضع ہے، صدر مملکت کہہ چکے ہیں کہ تمام صوبوں کو انکے حق کا پانی ملے گا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ سابق وزیر داخلا سندھ رکن صوبائی اسیمبلی سہیل انور سیال نے لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر بننے والے چھ کئینالوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کا معقف بڑا واضع ہے، صدر مملکت کہہ چکے ہیں کہ تمام صوبوں کو انکے حق کا مزید پڑھیں