لاڑکانہ میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ میں سو سے زائد عاشقان رسول ﷺ، اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے 30 دن کیلئے اعتکاف میں بیٹھ گئے،

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ میں سو سے زائد عاشقان رسول ﷺ، اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے 30 دن کیلئے اعتکاف میں بیٹھ گئے، جب کہ دعوت اسلامی کے تحت پاکستان کے چاروں صوبوں کے ہزاروں عاشقان رسول یکم رمضان سے فیضان مدینہ مراکز میں بھی بیٹھ مزید پڑھیں

آرٹس کاؤنسل آف پاکستان لاڑکانہ کے اوپن ایئر تھیٹر میں عالمی شہرت یافتہ کوریوگرافر محسن ببر اور ان کے 13 رقص کاروں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے “خواب” کے عنوان سے ڈانس شو میں بڑی خوبصورتی سے کلاسیکل کتھک ڈانس پیش کرتے ہوئے خوب داد وصول کی،

لاڑکانہ آرٹس کاؤنسل میں منعقدہ کلاسیکل کتھک شو سے قبل فنکاروں کا گروپ فوٹو لاڑکانہ() لاڑکانہ میں معروف سماجی تنظیم علی حسن منگی میموریل ٹرسٹ نے محسن ببر پروڈکشن کے تعاون سے سندھ کے ثقافتی اور روایتی رقص کلاسیکل کتھک کے فروغ کے لیے آرٹس کاؤنسل آف پاکستان لاڑکانہ کے اوپن ایئر تھیٹر میں عالمی مزید پڑھیں

کراچی میں نشے کے معاملے پر نوجوان کا قتل انتہائی افسوسناک ہے، ضلع لاڑکانہ کے رہائشیوں کو چاہیے کہ وہ بروقت پولیس کو آئیس، منشیات، اور جوئے کے اڈوں کے متعلق آگاہ کریں تاکہ معاشرے سے اس طرح کی برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکے،

لاڑکانہ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان ) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر ایم پی اے فریال تالپور سے صدارتی ہاؤس نوڈیرو میں لاڑکانہ پریس کلب کے صدر مرتضیٰ کلہوڑو اور جنرل سیکرٹری نوید لاڑک کی قیادت میں صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں امن و امان، ترقیاتی کاموں سمیت دیگر اہم مزید پڑھیں

مدینہ پاک میں پاکستان کے نامور شخصیت سماجی رہنما ڈاکٹر کامل میمن کو سلام پیش کیا جاتا ہے۔

لاڑکانہ سے رپورٹ کررہے ہیں عاشق پٹھان مدینہ پاک میں پاکستان کے نامور شخصیت سماجی رہنما ڈاکٹر کامل میمن کو سلام پیش کیا جاتا ہے۔ سندھ دھرتی کی ڈیپلائی میمن کمیونٹی نے دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں کامیاب پروفیشنل کے طور پر اپنی پہچان بنائی ہے۔ انہی میں سے ایک ڈیپلائی میں پیدا ہونے مزید پڑھیں

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل ائینڈ ہیلتھ سائینسز کی جانب سے لاڑکانہ میں لمس لیبارٹری کی مزید ایک شاخ کا افتتاح کر دیا گیا، وائس چانسلر لمس یونیورسٹی پروفیسر اکرام الدین اجن کی سربراہی میں سندھ میں لمس ڈائیگنوسٹک لیبارٹریز کی سینکڑوں شاخیں غریب عوام کی خدمت میں مشغول ہیں

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل ائینڈ ہیلتھ سائینسز کی جانب سے لاڑکانہ میں لمس لیبارٹری کی مزید ایک شاخ کا افتتاح کر دیا گیا، وائس چانسلر لمس یونیورسٹی پروفیسر اکرام الدین اجن کی سربراہی میں سندھ میں لمس ڈائیگنوسٹک لیبارٹریز کی سینکڑوں شاخیں غریب عوام کی خدمت میں مشغول ہیں لمس مزید پڑھیں