لاڑکانہ سندھ کے مشہور و معروف بزرگ حضرت سائين محمد قاسم مشوری رحمت الله عليه کی یادگار تصویر =============== لاڑکانہ (بیورو رپورٽ) یکم رمضان المبارک کو سندھ کے مشہور و معروف بزرگ ھستی حضرت قبلہ سائین محمد قاسم مشوری رحمت اللہ علیہ کا 34 ھواں سالانہ عرس مبارک درگاھ عالیہ مشوری شریف لاڑکانہ میں منایا مزید پڑھیں
زمرہ: ۔لاڑکانہ
لاڑکانہ کے پرائمری اساتذہ نے ایک سال سے زائد وقت گزرنے جانے کے باوجود مردم شماری کی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کو پورا معاوضہ نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا۔
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ کے پرائمری اساتذہ نے ایک سال سے زائد وقت گزرنے جانے کے باوجود مردم شماری کی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کو پورا معاوضہ نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا۔ اس موقع پر پ ٹ الف لاڑکانہ کے سابق صدر غلام ﷲ سانگی، محمد خالد جتوئی، محمد شریف عمرانی، مزید پڑھیں
خواتین کے عالمی دن سے حوالے سے لاڑکانہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سندھ کی جانب سے عورت مارچ ریلی اور تقریب انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ سینکڑوں خواتین نے شرکت کی
لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان خواتین کے عالمی دن سے حوالے سے لاڑکانہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سندھ کی جانب سے عورت مارچ ریلی اور تقریب انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ سینکڑوں خواتین نے شرکت کی لاڑکانہ میں خواتین کی جانب سے “گھروں سے سرحدوں تک امن” کے عنوان سے مزید پڑھیں
ایس ایس پی لاڑکانہ سید عبدالرحیم شیرازی کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں اور سماج دشمن عناصروں کے خلاف کچے اور پکے کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن بدستور جاری۔
*لاڑکانہ: رپورٹ محمد عاشق پٹھان ایس ایس پی لاڑکانہ جناب سید عبدالرحیم شیرازی صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں اور سماج دشمن عناصروں کے خلاف کچے اور پکے کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن بدستور جاری۔ ٹارگٹڈ آپریشن میں انچارج CIA، جدید تیکنیکی ٹیمز اور آر آر ایف کی ٹیموں سمیت سب ڈویزنل مزید پڑھیں
شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ؛ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.
رپورٹ محمد عاشق پٹھان شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ؛ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار. پولیس مقابلہ تھانہ خان پور کی حدود لکڑا ہوٹل کے قریب قومی شاہراہ پر ہوا۔ 2 ڈاکو قومی شاہراہ پر واردات کی کوشش کر رہے تھے، اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں