
لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش بھٹو میں مزار پر حاضری صدر مملکت نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے صدر آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں
















































