کے 4 پراجیکٹ سے پائپ چوری میں ملوث گینگ برسٹ 41 لوہے کے کٹے ہوئے پائپ اور جرائم میں استعمال کی گئی ٹرک برآمد 14 ملزمان گرفتار،

رپورٹ محمد عاشق پٹھان* کے 4 پراجیکٹ سے پائپ چوری میں ملوث گینگ برسٹ 41 لوہے کے کٹے ہوئے پائپ اور جرائم میں استعمال کی گئی ٹرک برآمد 14 ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق 10 دسمبر 2024 کو پولیس اطلاع ملی کہ اولڈ K4 پراجیکٹ کی لائن ولیج دھنو جوکھیو کے قریب چوری کی کوشش مزید پڑھیں

ہندو برادری کو اقلیت نہیں کہہ سکتے وہ ہمارے بھائی اور برابری کے حقدار ہیں، ہم ہندو برادری کو ہر قسم کا تحفظ دینے کا تیار ہیں،

لاڑکانہ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ================ رپورٹ محمد عاشق پٹھان وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی آفیس لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو برادری کو اقلیت نہیں کہہ سکتے وہ ہمارے بھائی اور برابری کے حقدار ہیں، مزید پڑھیں

شکارپور پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی زمین تنگ، 20 لاکھ کے انعام والا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی شاہ زیب چاچڑ

شکارپور پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی زمین تنگ، 20 لاکھ کے انعام والا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی شاہ زیب چاچڑ گرفتار مجرم کی شناخت شریف عرف ٹکی لولائی کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی شاہ زیب چاچڑ گرفتار مجرم قتل، ڈکیتی، چوری اور ڈکیتی سمیت 12 سنگین مقدمات میں مطلوب/ملوث مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں سیپکو افسران کی سربراہی میں ڈسٹریبیوشن سپورٹ یونٹ کی جانب سے بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری،

رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ میں سیپکو افسران کی سربراہی میں ڈسٹریبیوشن سپورٹ یونٹ کی جانب سے بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری، متعدد بجلی چور گرفتار، سینکڑوں کنڈہ کنیکشنز کاٹ دیئے گئے، تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ انجینئر سیپکو لاڑکانہ شاہ محمد باچکانی کی سربراہی میں ایگزیکٹو انجینئر سیپکو سمیت دیگر عملدراروں، مزید پڑھیں

دادلو زھرانی کا این ڈی ایف پراجیکٹ سائیٹ کا دورہ، جاری ٹریننگ کا جائزہ لیا۔

کراچی: پراجیکٹ ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ ایمرجنسی اینڈ ایفیشینسی پراجیکٹ (SWEEP) حکومت سندھ، دادلو زھرانی نے نیشنل ڈس ایبلٹی اینڈ ڈیولپمنٹ فورم (NDF) کے تحت جاری روزگار وسائل منصوبہ (LRP) کے تربیتی ورکشاپ کا دورہ کیا۔ یہ منصوبہ جام چکرو لینڈ فل سائٹ، ضلع ویسٹ کراچی میں فضلہ چننے والوں کی تربیت اور انہیں روزگار کے مزید پڑھیں