عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ طوبی عامر بھی کرونا میں مبتلا

عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ طوبی عامر بھی کرونا میں مبتلا عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کے ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں ——————————————— وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 17 مریض انتقال کرگئے جبکہ556 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید پڑھیں

مزید 480 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشت 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 11313 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس سے مزید 480 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کورونا سے متاثر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کورونا سے متاثر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مصدق ملک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں خود کو آئیسولیٹ کر رہا ہوں۔

وفاقی وزیر علی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے علی زیدی نے اپنی طبیعت سے متعلق بتایا اور لکھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اب انہیں خود کو آئسولیٹ کرنا ہوگا۔ انہوں نے لکھا کہ وہ اس مزید پڑھیں

ڈی سی اسلام آباد نے خود پر جرمانہ کردیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے خود پر ہی ماسک نہ پہننے اور کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا نہ ہونے پر ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ شفقات نے کہا کہ ماسک نہ پہننے اور احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر مزید پڑھیں