مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کورونا سے متاثر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کورونا سے متاثر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مصدق ملک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں خود کو آئیسولیٹ کر رہا ہوں۔