گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 مریض انتقال کرگئے

کراچی (31 اکتوبر 2020) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 مریض انتقال کرگئے جبکہ 376 کیسز رپورٹ ہوئے اور 241 ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران7479 نمونوں کی جانچ کی گئی مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ کووڈ 19 کے یومیہ کیسز 1000 سے تجاوز کرگئے

پاکستان میں رواں سال جولائی کے بعد پہلی مرتبہ کورونا وائرس کے یومیہ کیسز ایک ہزار سے تجاوز کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری بیان میں کہا گیا کہ جمعرات کے روز ایک ہزار 78 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 20 افراد اس وائرس کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس،3ماہ بعد پاکستان میں ریکارڈ اضافہ، 12اموات،847کیسز

کورونا وائرس،3ماہ بعد پاکستان میں ریکارڈ اضافہ، 12اموات،847کیسز،فعال کیسز بڑھ کر 10ہزار 235ہوگئے،سندھ میں 4 مریض چل بسے،152 کی حالت تشویشناک ہے۔تفصیلات کےمطابق ملک میں کوروناسے مزید 12 افراد انتقال کرگئے جبکہ مزید 847افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔اعداد وشمار کے مطابق تین مہینوں کے دوران کورونا کیسز کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے،اس مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا کا شکار

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پیر کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ ’کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے انہوں نے بتایا کہ ’مجھے کورونا مزید پڑھیں

نئے کیسز رپورٹ

کراچی (19 اکتوبر 2020) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8182 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کےنتیجے میں 286 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور صوبہ بھر میں اب تک 142134 مثبت کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ مزید مزید پڑھیں