جاوید اقبال کو سی سی او اسکولز لاہور تعینات کردیا گیا


لاہور (جنرل رپورٹر )جاوید اقبال کو سی سی او اسکولز لاہور تعینات کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق ناقس کارکردگی کی بناء پر سی ای او اسکولز طارق حبیب فاروقی کو ہٹاکر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا جبکہ اسی نوٹیفیکیشن کے مطابق سی ای او اسکولز حافظ آبادجاوید اقبال کو فوری نیا ایکٹنگ چیف ایگزیکٹو آفیسر اسکولز لاہور تعینات کیا گیا ہے۔
================