لاہور4نومبر:……
احساس کا رشتہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز ۔۔۔۔بصارت سے محروم ویلاگر محمد علی کی آواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے حافظ محمد علی کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے نئی گاڑی کا تحفہ دیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے حافظ محمد علی کو گاڑی کی چابی دی اورخود دروازہ کھول کر اسے سیٹ پر بیٹھایا
خوش ہیں نا، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سوال ، بہت خوش ہوں، محمد علی
حافظ محمد علی نابینا کرکٹر اورنعت گو بھی ہیں
حافظ محمد علی گوگل پر کرکٹ کے بارے میں ماہرانہ تبصرے بھی پیش کرتے ہیں
محمد علی نے قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد اپنے شوق اورلگن سے اردو اورانگلش زبان میں مہارت حاصل کی
حافظ محمد علی گوگل اسسٹنٹ کی مدد سے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
بصارت سے محروم محمد علی ملک کے پہلے منفرد ویلاگر،یوٹیوبر،کرکٹر اورتبصرہ نگار بھی ہیں
حافظ محمد علی کے والد کراچی میں ڈرائیور کی پرائیویٹ جاب کرتے تھے
والد سے دور رہنے کی وجہ سے حافظ محمد علی اداس رہتے تھے
حافظ محمد علی نے چند ہفتے قبل وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ملاقات میں گاڑی کی خواہش کا اظہار کیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے حافظ محمد علی کی معصوم خواہش کا احترام کرتے ہوئے انہیں گاڑی کا تحفہ پیش کیا
حافظ محمد علی نے گاڑی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اوروزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف واقعی ماں کے جیسی ہیں،اتنا احساس تو کوئی ماں ہی کرسکتی ہے۔حافظ محمد علی
مجھے دوسروں کی حقیقت کا پتہ ہے،اس لئے روز اول سے ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) کا سپورٹر ہوں۔حافظ محمد علی
حافظ محمد علی کے والد ریاض حسین،بھائی کمیل عباس اوردوست بھی ان کے ہمراہ تھے
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================