بلوچستان میں مزید دو پولیو کیسز سامنے آ گئے

بلو چستان میں مزید دو پولیو کیسز سامنے آ گئے رواں سال بلو چستان میں پولیو وا ئرس کے کیسز کی تعداد 23ہوگئی ۔ محکمہ صحت کیرپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاؤن میں چار سالہ بچے جبکہ پشین کی تحصیل برشور میں15ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی جنہیں پو لیو وا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثمرین حسین روڈ حادثے میں زخمی

بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی برائے خواتین سکھر کی جواں سالہ وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین روڈ حادثے میں زخمی ہو گئیں۔ انھیںاسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرثمرین حسین یونیورسٹی سے کراچی جارہی تھیں کہ قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر انکی کار موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پاکستان کی آٹھ میں سے ایک خاتون بریسٹ کینسر کا شکار ہے

ہمارے ملک میں آگہی نہ ہونے کے باعث اس مہلک مرض کے علاج کی شرح ترقی یافتہ ممالک سے نصف ہے پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح بھارت اور افغانستان سے بھی زیادہ ہے، سول اسپتال کراچی مین بریسٹ کینسر کے علاج کی تمام سہولتیں موجود ہیں، میڈیکل سپرٹنڈینٹ کراچی 15اکتوبر 2020:ممتاز ماہرینِ صحت نے مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے 20گریڈ میں صحت کی سب سے بڑی تکنیکی اسامی ڈائریکٹر جنرل صحت ( ڈی جی ہیلتھ) پر تاحال 19گریڈ کے جونیئر ترین آفیسر کو تعینات کر رکھا ہے

کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے 20گریڈ میں صحت کی سب سے بڑی تکنیکی اسامی ڈائریکٹر جنرل صحت ( ڈی جی ہیلتھ) پر تاحال 19گریڈ کے جونیئر ترین آفیسر کو تعینات کر رکھا ہے ۔ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے ۔ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد72لاکھ سے زائد ہوگئی

بھارت میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد72لاکھ سے زائد ہوگئی بھارت میں24گھنٹوں میں کورونا کے63ہزارسے زائد نئے مریض سامنےآگئے جس کے بعد بھارت میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد72لاکھ سے زائد ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وبا کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مزید پڑھیں