انجمن اتحاد عباسیہ کورنگی کراچی کی جانب سے عوام الناس کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

انجمن اتحاد عباسیہ کورنگی کراچی کی جانب سے عوام الناس کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا یوسی25 کورنگی 6 سیکٹر 51سی موڑ ک پاس جہاں مختلف ٹیسٹ فری کیے گئے دوائیں دی گئی جس عوام کی بڑی تعداد مستفید ہوئی انجن اتحاد عباسیہ کے صدر ایوب عباسی بھائی کی خصوصی دعوت پر ایم کیو مزید پڑھیں

جلد ہی ڈاؤ یونیورسٹی کے وہ تمام ٹیلی میڈیسن کلینک بحال کر دیے جائیں گے جو کہ کرونا کیسز میں کمی آنے کی وجہ سے بند کر دیے گئے تھے

عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ڈاؤ یونیورسٹی میں ٹیلی میڈیسن کلینک کا افتتاح کراچی 14نومبر 2020: وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر محمد سعید قریشی پاکستان میں ذیابیطس کا مرض وبائی صورت اختیار کر گیا ہے اور انٹرنیشنل ڈائبٹیز فیڈریشن کے مطابق پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 17.1 فیصد تک پہنچ گئی مزید پڑھیں

ڈبہ پیک کمپنیاں اپنا دودھ بیچنے کے لیے عوام کو کس طرح بے وقوف بنا رہی ہیں ؟تازہ دودھ کا کوئی نعم البدل نہیں ۔

ہمارے لوگوں کو یو ایچ ٹی UHT اور ایچ ٹی ایس ٹی HTST دودھ کے فرق کا بتایا ہی نہیں جاتا دودھ کی ان کہی کہانی جو ہم پیتے ہیں آپ شاید سوچتے ہو کہ جو دودھ آپ پی رہے ہیں وہ صحت مند ہے۔ بہر حال ، یہ صاف ستھرا نظر آنے والے باکس مزید پڑھیں

کورونا کی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے جس کے بعد صحتیابی کا تناسب بھی 90 سے زائد ہونے کا قوی امکان

لندن (نمایندہ خصوصی )دنیا کو جس چیز کا سب سے زیادہ بےصبری سے تھا انتظار اسکی تیاری آخری اور فیصلہ کن مراحل میں داخلہو گئی ہے تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے کرونا وایرس کو شکست دینے کے لئے کورونا کی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی، او پی ڈی کے باہر علامتی دھرنا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوائنٹ ایکشن کمیٹی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت دسویں روز بھی ملازمین کا مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج جاری رہا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی ارکان، ممبران و کارکنان کی بڑی تعداد نے اوجھا کیمپس کی او پی ڈی بلاک کے باہر ایک گھنٹے علامتی دھرنا دیا۔