بلوچستان کے استاد زکوۃ اور بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوگئے ؟حکمرانوں کو کوئی شرم نہیں آئی ؟ جو لوگ استاد کی عزت نہیں کرتے درحقیقت وہ اپنا مقام اوراحترام کھو بیٹھتے ہیں ۔بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور دیگر عملے کا احتجاج ساری کہانی سنا رہا ہے کہ فنڈز کہاں غائب ہو جاتے ہیں ؟ مزید پڑھیں
زمرہ: خصوصی رپورٹس
رپورٹ
پچھلے کئی سال سے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے 60فیصد بلوچستان کے عوام حکومت سے کیا مانگ رہے ہیں اور حکمران انہیں کیا دے رہے ہیں ؟ موجودہ صورتحال اور حکومتی کوششوں کا ایک جائزہ ۔
دنیا بھر میں بلوچ اپنی مہمان نوازی کے لیے جانے جاتے ہیں اور بلوچ ثقافتی اقدار ، تحفظ کے جذبے کی دعوت دیتی ہیں اصل بلوچ کون ہیں وہ ہیں جن کے بزرگ مغربی ایران اور شمال مغربی ایران کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور جو آج بھی تین ملکوں ایران پاکستان اور افغانستان مزید پڑھیں
کیا بلوچستان کے حکمران اور نوجوان ایک پیج پر ہیں ؟ حکومت ذہین اور محنتی نئی نسل کے لیے کیا پلان رکھتی ہے ؟ مشہور اور عظیم بلوچ شاعروں اور دانشوروں کے خوابوں کی تعبیر کون بنے گا؟ نوجوانوں سے بہت امیدیں ہیں ، غربت میں پیدا ہونا اور غریب مرنا دو مختلف باتیں ہیں ، پسماندگی جہالت اور ناخواندگی کا مقابلہ اپنے زور بازو پر کرنا ہوگا
کیا بلوچستان کے حکمران اور نوجوان ایک پیج پر ہیں ؟ حکومت ذہین اور محنتی نئی نسل کے لیے کیا پلان رکھتی ہے ؟ مشہور اور عظیم بلوچ شاعروں اور دانشوروں کے خوابوں کی تعبیر کون بنے گا؟ نوجوانوں سے بہت امیدیں ہیں ، غربت میں پیدا ہونا اور غریب مرنا دو مختلف باتیں ہیں مزید پڑھیں
سال 2008 کا بدترین مالی بحران ، جب کامیابی کی بلندیوں سے اچانک عارف حبیب خاندان گہری کھائی میں جا گرا ، سب کچھ ختم ہوگیا ، بزنس ٹائیکون عارف حبیب ہمت ہار کر گھر بیٹھ گیا ، کاروباری معاملات کے سارے فیصلے ملازمین کرنے لگے اور فیملی ڈپریشن اپنے عروج پر پہنچ گیا ، تب اچانک ایک کمال ہوا اور اللہ پر مکمل بھروسہ کام آیا ۔
جی ہاں یہ سب کچھ پڑھنے اور سننے میں شاید عجیب لگے لیکن یہی حقیقت ہے ، پاکستان کے اسٹاک مارکیٹ نے 2008 میں اپنی تاریخ کا بدترین بحران دیکھا جس بری طرح مار کیٹ کریش ہوئی کوئی اس کا تصور بھی نہیں کر رہا تھا لوگوں کے اربوں کھربوں روپے ڈوب گئے امیر لوگ مزید پڑھیں
پیارے بلوچستان کل ہی تمہارے بارے میں بات کر رہے تھے کہ وہاں کیا مختلف ہو رہا ہے اور پھر یہ دھماکہ ہو گیا ، دہشت گردوں نے پھر تمہیں لہولہان کردیا ، یہ کون لوگ ہے کیا چاہتے ہیں ؟کیا اہداف کے حصول کا یہی واحد راستہ بچا ہے کہ دہشت پھیلائی جائے ؟ یہ لوگ میز پر بیٹھ کر بات کیوں نہیں کر سکتے ؟
پیارے بلوچستان کل ہی تمہارے بارے میں بات کر رہے تھے کہ وہاں کیا مختلف ہو رہا ہے اور پھر یہ دھماکہ ہو گیا ، دہشت گردوں نے پھر تمہیں لہولہان کردیا ، یہ کون لوگ ہے کیا چاہتے ہیں ؟کیا اہداف کے حصول کا یہی واحد راستہ بچا ہے کہ دہشت پھیلائی جائے ؟ مزید پڑھیں