
لگام رفتار اور لاپرواہی نے چھین لی دو قیمتی جانیں کراچی (نمائندہ خصوصی) شارع فیصل پر ایک المناک حادثے میں میاں بیوی کی موت نے شہر کو سوگوار کر دیا۔ واقعے میں ملوث 17 سالہ ڈرائیور انیق بن ایاز انعام کے پاس نہ تو ڈرائیونگ لائسنس تھا اور نہ ہی قومی شناختی کارڈ، جبکہ اس مزید پڑھیں





























































