این ایف سی ایوارڈ کے تحت تمام وسائل سندھ حکومت کو دئیے گئے ہیں ان کا حساب کتاب لینے سندھ آئے ہیں، سندھ کے عوام کو بنیادی سہولیات دینا سندھ حکومت کا کام ہے لیکن افسوس کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کو کھنڈر بنا دیا ہے

جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت تمام وسائل سندھ حکومت کو دئیے گئے ہیں ان کا حساب کتاب لینے سندھ آئے ہیں، سندھ کے عوام کو بنیادی سہولیات دینا سندھ حکومت کا کام ہے لیکن افسوس کہ پیپلز پارٹی نے سندھ مزید پڑھیں

جیکب آباد پولیس کا موٹر سائیکل چھننے والے گروہ کے 2کارندوں کو مقابلے کے بعد اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ،

جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ ٹھل میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کرگاڑی، موٹر سائیکل، نقدی اور زیورات لوٹ کرلے گئے، واقعے کے خلاف متاثرین کا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے اے سیکشن تھانہ کی حدود میں نامعلوم ڈاکو اعجاز نوناری کے مزید پڑھیں

جیکب آباد میں نئی حلقہ بندیوں پر جماعت اسلامی کو بھی شدید تحفظات، پی پی عوام سے خوفزدہ ہے 14سالہ دور اقتدار میں کچھ نہ کر نے کی وجہ سے حلقہ بندیوں میں غیر منصفانہ تبدیلی کی گئی ہے:عبدالحفیظ بجارانی

جیکب آبادرپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ ================== جیکب آباد میں نئی حلقہ بندیوں پر جماعت اسلامی کو بھی شدید تحفظات، پی پی عوام سے خوفزدہ ہے 14سالہ دور اقتدار میں کچھ نہ کر نے کی وجہ سے حلقہ بندیوں میں غیر منصفانہ تبدیلی کی گئی ہے:عبدالحفیظ بجارانی کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مزید پڑھیں

جیکب آباد ضلع میں من پسند حد بندیوں کے خلاف سیاسی، سماجی، دینی اور قومپرست تنظیموں کا جے یو آئی کی میزبانی میں اجلاس، سندھ حکومت کے حمایت یافتہ لوگوں کے مطابق حد بندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے غلط حد بندیاں کرنے والے عملے کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا، 20

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ ==================== جیکب آباد ضلع میں من پسند حد بندیوں کے خلاف سیاسی، سماجی، دینی اور قومپرست تنظیموں کا جے یو آئی کی میزبانی میں اجلاس، سندھ حکومت کے حمایت یافتہ لوگوں کے مطابق حد بندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے غلط حد بندیاں کرنے والے عملے کے خلاف کاروائی کا مطالبہ مزید پڑھیں

دو مختلف واقعات میں 13 سالہ گونگی بچی اور شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی ذیادتی کے واقعات کا انکشاف۔

جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ جیکب آباد، دو مختلف واقعات میں 13 سالہ گونگی بچی اور شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی ذیادتی کے واقعات کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے علاقے باہو کھوسو میں دو مختلف واقعات میں 13 سالہ گونگی بچی اور ایک شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی ذیادتی کے مزید پڑھیں