نیٹ فلکس نے ٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت پیش کر دی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئی سہولت کے تحت صارفین اپنے موبائل فون کو کنٹرولر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بڑے اسکرین پر گیمز کھیل سکیں گے۔ نیٹ فلکس کے شریک چیف ایگزیکٹو گریگ مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی ختم کرنیکی کوشش کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

جنگیں رکوانے میں ماہر ہوں ، پاک افغان کشیدگی ختم کرنیکی کوشش کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) نے کہا کہ غزہ میں جنگ ختم ہو گئی ہے،غزہ کیلئے’’بورڈ آف پیس‘‘ جلد قائم کیا جائیگا، غزہ میں جنگ بندی مزید پڑھیں

سائنسدانوں کی حیران کن دریافت: صنوبر کے درختوں میں سونے کے ذرات پائے گئے

ایک نئی سائنسی تحقیق میں سونے کی پیداوار سے متعلق حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق کے نتائج کے مطابق صنوبر کے درختوں میں سونے کے ذرات پائے گئے ہیں اور یہ درخت زمین کے نیچے موجود سونے کے بڑے ذخائر کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ 28 اگست کو جرنل انوائرمنٹل مائیکرو بائیوم میں شائع مزید پڑھیں

روزانہ کولڈ ڈرنکس پینے سے ذہنی و جسمانی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

ایک تازہ طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈ ڈرنکس پینے والے افراد ناصرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کے مسائل کا بھی زیادہ شکار ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق چینی سے بھرپور مشروبات آنتوں کے بیکٹیریا کے توازن کو متاثر کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا مزید پڑھیں

سال 2025 کی چوتھی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

پولیو کے خلاف رواں سال 2025ءکی چوتھی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 7 روزہ انسداد پولیو مہم 13 سے 19 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے ترجمان کے مطابق سندھ میں ایک کروڑ 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے مزید پڑھیں