امریکا سے چکوال تک خواتین کے حقوق پر بنائی گئی منفرد پاکستانی فلم گڈ مارننگ پاکستان کے چرچے

پاکستانی نژاد امریکی فلم میکر ڈاکٹر حسن زئی کی اس شاندار فلم گڈ مارننگ پاکستان میں امریکہ سے پاکستان آنے والے عمر کی کہانی کو موضوع بنایا گیا ہے جو اپنی ذات کی تلاش کے سفر میں امریکہ سے پاکستان کے خوبصورت شہر چکوال کے گاؤں اور پھر گاؤں کے پار ایک جنگل میں پہنچتا مزید پڑھیں

سیدہ شھلا رضا اور سندھ کی خواتین پارلیمانی نمائندوں کی 12سے 17 مارچ  امریکا نیو یارک  میں خواتین کے کمیشن-63/2019 میں شرکت۔ سندھ کی خواتین کی عالمی فورم پرمختلف سیشنز و ایونٹس مِیں نمائندگی اور حقوق و قانون سازی کے حوالے سے  تبادلہ خیالات- پاکستان ھائوس نیو یارک امریکہ میں پاکستان کی مستقل مندوب  ملیحہ لودھی سے ملاقات اور عشائیہ میں وفد کے ساتھ شرکت

کراچی مارچ 17:-صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شھلا رضا سندھ کی خواتین نمائندوں ایم پی اے سعدیہ جاوید، نزھت شیریں چئیر پرسن وومین کمیشن سندھ، مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی نمائندوں سمیت نیو یارک آمریکہ میں منعقدہ دو ہفتہ والی خواتین کمیشن کے 63 ویں کانفرنس اجلاس میں مارچ 12 سے 17 تک سندھ مزید پڑھیں

امریکہ میں 55 سال تک کمیونٹی سروس کرنے والے مشہور پاکستانی محمد اسلم انتقال کر گئے، رپورٹ (شمیم بانو)

نمائندہ امریکا سینئرصحافی شمیم بانو کی خصوصی رپورٹ میڈیا کلچر اور بزنس میں اپنی پہچان بنانے والے پاکستانی امریکن محمد اسلم 80 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ انہوں نے 55 سال امریکا میں گزارے اس دوران کمیونٹی سروس میں بھی پیش پیش رہے ۔ان کے انتقال پر پاکستانی کمیونٹی میں گہرے دکھ اور مزید پڑھیں

پاکستان کے مشہور دانشور جاوید بھٹو کا امریکہ میں قتل کیوں اور کیسے ہوا؟ خصوصی رپورٹ(شمیم بانو)

64 سالہ پاکستانی دانشور اسکالر پروفیسر جاوید بھٹو کو واشنگٹن میں دن دہاڑے جس بہیمانہ انداز میں قتل کیا گیا اس پر دنیا بھر سے پاکستانیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اس بات کی بھرپور مذمت کی گئی ۔اس افسوس ناک واقعے کی اطلاع پانے والا ہر شخص دکھی اور غمگین مزید پڑھیں