پاک افغان کشیدگی ختم کرنیکی کوشش کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

جنگیں رکوانے میں ماہر ہوں ، پاک افغان کشیدگی ختم کرنیکی کوشش کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) نے کہا کہ غزہ میں جنگ ختم ہو گئی ہے،غزہ کیلئے’’بورڈ آف پیس‘‘ جلد قائم کیا جائیگا، غزہ میں جنگ بندی برقرار رہے گی، یرغمالیوں کی رہائی مقررہ وقت سے کچھ پہلے ممکن

Courtesy hum news urdu