توشہ خانہ ٹو کیس کا حتمی مرحلہ: شہادتیں مکمل، آج ہونے والی سماعت منسوخ

راولپنڈی کی خصوصی عدالت، اڈیالہ جیل میں آج بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اہم سماعت مقرر تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادتیں مکمل ہو چکی ہے اور کیس آج حتمی دلائل کے لیے مقرر تھا۔ مزید پڑھیں

محمد سہیل آفریدی خبیر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

محمد سہیل آفریدی خبیر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت جاری ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بابر سلیم سواتی نے کہا کہ آج موجودہ الیکشن میں اس ایون کے تمام اراکین موجود تھے، جو کام ہوا ہے آئین کے مطابق ہوا ہے، مزید پڑھیں

آسٹریلوی ایئرلائن پر سائبر حملہ، 57 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا لیک

آسٹریلیا کی سب سے بڑی ایئرلائن کینٹس (Qantas) نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال ہونے والے بڑے سائبر حملے میں چوری ہونے والا کسٹمر ڈیٹا اب آن لائن شیئر کر دیا گیا ہے۔ اس حملے میں تقریباً 57 لاکھ صارفین کی ذاتی معلومات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ حملہ مزید پڑھیں

اٹلی میں قدیم انسانوں کی حیران کن مہارت — ہاتھیوں کی ہڈیوں سے بنائے اوزار دریافت

تحقیق کی دنیا میں ایک نئی دریافت نے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو حیران کر دیا ہے۔ اٹلی میں ہونے والی کھدائیوں کے دوران شواہد ملے ہیں کہ تقریباً 4 لاکھ سال قبل قدیم انسان نہ صرف ہاتھیوں کا شکار کرتے تھے بلکہ ان کی ہڈیوں کو اوزار بنانے کے لیے بھی استعمال کرتے تھے۔ یہ مزید پڑھیں

اسپین میں دنیا کا سب سے مہنگا برگر پیش کرنے والا ریستوراں سامنے آگیا

برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا مہنگا ترین برگر کہاں ملتا ہے؟ اسپین میں ایک ایسا ریستوراں ہے جس نے “سب سے مہنگا برگر” پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ریستوراں کا نام Asador مزید پڑھیں