یوکرین میں کرپٹو تاجر لیمبورگینی کار میں مردہ حالت میں ملا

یوکرینی کرپٹو کا تاجر مہنگی ترین گاڑی لیمبورگینی میں مردہ حالت میں پایا گیا، جس کے بعد شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس نے ممکنہ طور پر خودکشی کی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کونسٹنٹین گالیچ نامی یوکرینی کرپٹو کا تاجر جسے کوسٹیا کڈو کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے، 11 مزید پڑھیں

امریکا، فرانس اور کینیڈا کے ماہرین نے معاشیات کا نوبیل انعام جیت لیا

نوبیل کمیٹی نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس نے اکنامک نوبیل انعام امریکا، فرانس اور کینیڈا کے ماہرین معاشیات کو مشترکہ طور پر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ان میں اسرائیلی نژاد امریکی جوئل موکیر، فرانسیسی فلپ ایگیون اور کینیڈین پیٹر ہووٹ شامل ہیں۔ https://x.com/NobelPrize/status/1977672594330435860?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1977672594330435860%7Ctwgr%5E729308ac2e6cd02a05cf3987ec0f8fefffe9c724%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1519125 مزید پڑھیں

کراچی میں کہیں بھی احتجاج نہیں ہو رہا: پولیس

کراچی میں مذہبی جماعت کی احتجاج کی کال پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر بھاری نفری تعینات کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر کی صورتِ حال معمول کے مطابق ہے اور شہر میں کہیں بھی دھرنا اور احتجاج نہیں ہو رہا۔ حکام نے کہا کہ شہر مزید پڑھیں

جنگ ختم ہو چکی ہے، یہ ایک نیا آغاز ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

جنگ ختم ہو چکی ہے، یہ ایک نیا آغاز ہے: ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی پارلیمنٹ پہنچنے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ واقعی ایک شاندار دن ہے، یقین ہے حماس غیر مسلح ہونے کے منصوبے پر عمل کرے گی۔ یرغمالیوں کے بارے میں مزید پڑھیں

برطانیہ میں جراسک دور کی نایاب سمندری مخلوق کا انکشاف

برطانیہ کے ساحل پر پائے جانے والے ایک ڈھانچے کی شناخت ایکتھیوسورز کی ایک نئی نسل کے طور پر کی گئی ہے، یہ قدیم زمانے کا سمندر میں رینگنے والا جانور ہے جو کبھی سمندروں پر راج کرتا تھا۔ ڈولفن کے سائز کی اس مخلوق کو’سورڈ ڈریگن آف ڈورسیٹ‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ مزید پڑھیں