
بریکنگ نیوز سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈی اے ای فرسٹ ایئر شروع کے دو پرچے ملتوی کر دیے! ناظم امتحانات سید اختر علی شاہ کراچی 14 اور 15 اکتوبر 2025 کو ہونے والے امتحانات ملک کی غیر یقینی صورتحال کے باعث ملتوی، ترجمان ٹیکنیکل بورڈ زوہیب احمد خان کراچی نئے امتحانی شیڈول کا مزید پڑھیں
















































