
انسدادِ منشیات عدالت نے چاول برآمد کرنے کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کے 3 مقدمات میں فیصل آباد کے ایکسپورٹر ملزم کو مجموعی طور پر 64 برس قید کی سزا سنادی۔ کراچی میں انسداد منشےات عدالت نے چاول برآمد کرنے کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
















































