ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو ’آرٹسٹ‘ قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے اذہان ملک کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بلیک بورڈ پر رنگین چاک کی مدد مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ایک ٹیسٹ رواں سال ممکن نہیں، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشں کو ملتوی ٹیسٹ میچ رواں سیزن میں نہ ہونے کا بتا دیا۔ ‏ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی بی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا ایک ٹیسٹ 2020-21 میں ممکن نہیں۔ پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ 2011ء کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے کا اچھا موقع تھا جو مصباح الحق کی سلو بیٹنگ کے باعث ضائع ہوگیا۔ مزید پڑھیں