عماد وسیم نے بیٹسمینوں کو خبردار کردیا

ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بیٹسمینوں کو خبردار کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ نئی ڈلیوری پر کام کررہے ہیں لیکن خواہش ہے کہ بولر نہیں بطور آل راؤنڈر پہچانا جائے۔ عماد وسیم مزید پڑھیں

ابر اعظم نے کامیابی کا راز افشا کر دیا

قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے اپنی کامیابی کا راز افشا کر دیا۔ ایک انٹرویو میں بابراعظم نے کہا کہ کامیابی کا راز ہمیشہ اپنا قدرتی کھیل کھیلنا ہے میں میچ سے قبل ہر زوایے سے سوچتا ہوں اور خود کو ہر صورتحال سے نمٹنے مزید پڑھیں

فنانشل ماڈل کا مجوزہ مسودہ فانچائزز کے سامنے پیش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان فنانشل ماڈل کے حوالے سے اہم اجلاس لاہور میں ہوا۔ پی سی بی نے فنانشل ماڈل کا مجوزہ مسودہ فانچائزز کے سامنے پیش کر دیا۔ پی سی بی اور پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز کے درمیان اجلاس چیئرمین احسان مانی کی مزید پڑھیں

آل ٹائم ٹی ٹوینٹی باؤلرز، شین واٹسن کی ٹیم میں آفریدی بھی شامل

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے آل ٹائم ٹی ٹوینٹی ٹیم کے لیے پانچ باؤلرز کا انتخاب کرلیا جس میں آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا نام بھی شامل ہے۔ اپنے یوٹیوب چنیل پر منگل کے روز شیئرکردہ ویڈیو میں شین واٹسن نے بتایا کہ وہ ٹی ٹوینٹی میچ کے لیے ہر بار ان مزید پڑھیں

نجیب تراکئی کی موت پر کرکٹرز افسردہ

فغانستان کے صوبے ننگرہار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افغان کرکٹر نجیب تراکئی کی موت پر دنیا بھر کے کرکٹرز نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے پیغامات شیئر کیے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’زندگی غیر متوقع چیز ہے، کرکٹر نجیب مزید پڑھیں