یہ تو خبر ہی نہیں کہ احمد شاہ جیت گئے!

تحریر: سہیل دانش انسان کی کامیابی کا راز کیا ہے یہ میرا پسندیدہ سبجیکٹ ہے میں نے اپنے زمانہ طالبن علمی اور عملی زندگی میں دنیا کے تقریباً تمام کامیاب لوگوں کی بائیوگرافیز پڑھ ڈالی ہیں بے شمار کامیاب لوگوں سے ملا اور اِن کی کامیابی کے راز بھی جمع کرتا رہا۔ یہ میرے لئے مزید پڑھیں

ملک کے ممتاز شاعر زاہد مسعود راہی عدم کو روانہ،اناللہ وانا الیہ راجعون۔مرحوم کی ادبی خدمات اثاثہ ہیں،ڈاکٹر نجیبہ عارف چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان ۔

ملک کے ممتاز شاعر زاہد مسعود راہی عدم کو روانہ،اناللہ وانا الیہ راجعون۔مرحوم کی ادبی خدمات اثاثہ ہیں،ڈاکٹر نجیبہ عارف چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان ۔ ملک کے معروف شاعر زاہد مسعود انتقال کرگئے۔ اس موقع پر اکادمی ادبیات پاکستان کی چیئرمین ڈاکٹر نجیبہ عارف، ڈائریکٹر جنرل سلطان ناصر محمود ،لاہور کے ڈائریکٹر سجاد حسین بلوچ مزید پڑھیں

ختم نبوت کنونشن ,جبار مرزا اور “صحافتی یادیں “

…………………………………………….. جبار مرزا ملک کے معروف لکھاری, سینئر صحافی, قلم کار ,کالم نگار اور دو درجن سے زائد اخبارات کے ایڈیٹر رہے ہیں – ان کی کتاب”مزاح نگاری کے کمانڈر ان چیف سید ضمیر جعفری “پر جب ہم نے کالم لکھا تو موبائل پر ان سے گھنٹہ بھر بات ہوئی, یوں لگا کہ ان سے مزید پڑھیں

معروف شاعر، مصنف اور عالمی شہرت یافتہ مزاح نگار اور بین الاقوامی یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کے نام مشاہیر کے خطوط کا مجموعہ شائع ہوگیا۔

لاہور(ادبی رپورٹر) معروف استاد، مصنف، شاعر اور مزاح نگاری میں نام پیدا کرنے والے ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کے نام لکھے مشاہیر کے خطوط کا مجموعہ بعنوان تیرے خط، تری خوشبو شائع ہوکر مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ یہ ان کی 27 ویں کتاب ہے۔ ابھی کچھ ہی عرصہ قبل ان کے سفر حج کی دلگداز مزید پڑھیں

جرنلسٹس فرینڈز آف احمد شاہ کی جانب سے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد

استقبالیہ میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کو ان کی خدمات کے اعتراف میں کراچی پریس کلب نے لائف ممبر شپ سے نوازا کراچی () جرنلسٹس فرینڈز آف احمد شاہ کی جانب سے صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ( ہلال امتیاز وستارہ امتیاز) کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کراچی مزید پڑھیں