ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بن گیا
نیوزی لینڈ کے اوپنرز ڈیون کانوے اور ٹام لیتھم دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے پہلی اوپننگ جوڑی بن گیے
کانوے اور لیتھم نے کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں سر انجام دیا
کانوے نے پہلی اننگز میں 227 اور دوسری اننگز میں 100 رنز بنائے
لیتھم نے پہلی اننگز میں 137 اور دوسری اننگز میں 101 رنز بنائے
یہ چوتھا موقع ہے جب تیسٹ میچ میں دو بیٹرز نے دونوں اننگز میں سنچریاں بنائی