عالمی کتب میلے کے باعث کراچی کی رونقیں بحال ہوگئیں ہیں، کمشنر کراچی سید حسن نقوی

شہر کراچی ثقافت اور ادب کا مرکز رہا ہے۔ میں اس کتب میلے کے منتظمیں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جنہوں نے مسلسل 19سالوں سے اس کا انعقاد ممکن بنا رہے ہیں آئند سال بحث و مباحثہ، شعرو شاعری کا مقابلہ رکھا جائے گا اور کلچر شو بھی رکھنے کا ارادہ ہے، کنوینئر وقار مزید پڑھیں

پانچ روزہ19واں عالمی کتب میلے کے تیسرے روز 90سے زائد نجی اسکولوں کے ہزاروں طلباء و طالبات کی شرکت

کتب میلے سے بہت ساری کتابیں خرید کر مختلف جامعات میں رکھواؤں گا،گورنر کامران ٹیسوری علم و آگاہی اور کتب سے رشتہ جوڑنے کے لیے یہ کتب میلہ ایک سنگ میل ثابت ہوگا، جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر عالمی کتب میلے کے آخری روز گلشن اقبال کے سرکاری اسکول کے طلبہ میلے میں مزید پڑھیں

کراچی آرٹس کونسل الیکشن: کاغذاتِ نامزدگی جمع، احمد شاہ صدارتی امیدوار

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے الیکشن سال برائے 25-2026ء، 17 نشستوں کےلیے کل51 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ صدر، نائب صدر اور سیکریٹری کےلیے 4، 4، جوائنٹ سیکریٹری اور خازن کےلیے 3،3 اور گورننگ باڈی کےلیے 33 امیدوارون نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ 22 دسمبر 2024ء کو آئندہ دو سال کے مزید پڑھیں

بھری محفل میں وزیراعلی سندھ نے اپنی چوریوں کا اعتراف کر لیا ، سید مراد علی شاہ نے اپنی چوری کی عادت سے خود پردہ اٹھا دیا

بھری محفل میں وزیراعلی سندھ نے اپنی چوریوں کا اعتراف کر لیا ، سید مراد علی شاہ نے اپنی چوری کی عادت سے خود پردہ اٹھا دیا وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پڑھے لکھے افراد کی محفل میں خود اعتراف کر لیا کہ وہ چور ہیں اور کتاب چوری کی عادت ان کی مزید پڑھیں

پانچ روزہ ایونٹ “19 واں کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2024… کل سے ایکسپو سینٹر گلشن اقبال کراچی میں شروع ہوگا۔

توجہ فرمائیں.. ❗❗📣📣📣 کل …..کل پانچ روزہ ایونٹ “19 واں کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2024… کل سے ایکسپو سینٹر گلشن اقبال کراچی میں شروع ہوگا۔ جناب مرادعلی شاہ وزیراعلی سندھ مہمان خصوصی ہونگے، جناب سردار علی شاہ وزیر تعلیم سندھ اعزازی مہمان ہونگے اور جناب احمد شاہ صدر آرٹس کونسل پاکستان ہمارے کلیدی مقرر مزید پڑھیں