سماجی تبدیلی کے لیے تعلیم: گرین وچ یونیورسٹی کی جانب سے ٹرانس جینڈر افراد کو 100% اسکالرشپ دینے کا اعلان۔

ٹرانس ڈے آف ریمیمبرنس کے موقع پہ، گرین وچ یونیورسٹی نے ہفتے کے روز، صنفی تعاملاتی اتحاد کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے، اس یادداشت کے مطابق، یونیورسٹی کی جانب سے مفت تعلیمی وظیفے کی فراہمی کے ذریعے ٹرانس جینڈر افراد کی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا۔ اس مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں کلاس سائنس پری میڈیکل (فریش) کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان کردیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں کلاس سائنس پری میڈیکل (فریش) کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ دوسرے مرحلہ میں ہونے والے امپروومنٹ آف ڈویژن،بارہ پرچوں (TP)، ایڈیشنل سبجیکٹ، شارٹ سبجیکٹ، اسپیشل چانس اور 2020ء کے مزید پڑھیں

ذیابیطس کا پھیلائو تشویشناک، پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا، ماہرین صحت

ہر شخص کو 40 سال کی عمر میں ذیابیطس کی اسکریننگ کرواناچاہیے، موٹاپے سے بچا جائے، ورزش کو معمول بنایا جائے جے پی ایم سی کے تحت 8ویں قومی سمپوزیم سے پروفیسر مسرور احمد،ڈاکٹر اعجاز وہرہ، ڈاکٹر قیصر و دیگر کا اظہار خیال وائس چانسلر جےایس ایم یو اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی مزید پڑھیں

ویلڈن آئی بی اے سکھر۔۔۔۔۔ نثارصدیقی مرحوم کی روح یقینا خوش ہوگی ۔

پروفیسر میر محمد شاہ کی سربراہی میں آئی بی اے سکھر یونیورسٹی اپنی کامیابیوں کے راستے پر گامزن ہے اور نئے نئے سنگ میل عبور کر رہی ہے عالمی سطح پر اس یونیورسٹی کی شناخت پہچان اور مقام بنانے میں موجودہ انتظامیہ بہت محنت کر رہی ہے اور انٹرنیشنل Recognition حاصل کرنے کا مطلب تمام مزید پڑھیں

ونیورسٹی طالبہ کا پیچھا کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

لاہور میں یونیورسٹی طالبہ کا پیچھا اور ہراساں کرنے والے اوباش نوجوان کو ٹریفک وارڈن نے گرفتار کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انارکلی میں طالبہ کا پیچھا اور اسے ہراساں کرنے والے نوجوان کو ٹریفک وارڈن نے دھرلیا۔ طالبہ نے ڈیوٹی پر موجود وارڈن عابد سے شکایت کی کہ ایک مزید پڑھیں