پیٹرولیم مصنوعات کے حصول کے لیے پی ایس او کی پالیسی پر سوالیہ نشانات ؟

پیٹرولیم حلقوں میں پاکستان اسٹیٹ آئل آئی ایس او کی جانب سے عالمی مارکیٹ سے مصنوعات کے حصول کے لیے اپنائی جانے والی خریداری پالیسی پر پٹرولیم حلقوں میں کافی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور موجودہ انتظامیہ کے فیصلوں کے انداز اور ٹائمنگ پر بحث ہو رہی ہے ملکی اور غیر ملکی ماہرین بھی مزید پڑھیں

لکی سیمنٹ نے بزنس ٹرانسفارمیشن میں سی ایس آر ایوارڈ حاصل کرلیا

کراچی(کامرس رپورٹر) سیمنٹ بنانے والی معروف کمپنی لکی سیمنٹ نے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ دسویں سی ایس آر سمٹ اینڈ ایوارڈز میں پروفیشنلز نیٹ ورک(ٹی پی این)کے زیرِ اہتمام”بزنس ٹرانسفارمیشن”کے زمرے میں کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی ایوارڈ حاصل کرلیا۔ لکی سیمنٹ کو یہ ایوارڈ اپنے تخصیص کردہ رسد کے بیڑے کے کامیاب انضمام مزید پڑھیں

ایئر سیال اور وائٹل چائے کے درمیان معاہدہ

کراچی ( کامرس رپورٹر) ایئر سیال اور وائٹل چائے کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق وائٹل چائے ایئر سیال کو گرم مشروبات فراہم کنندہ بن گیا۔معاہدے کی تقریب کراچی کے نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ایئر سیال کی تمام پروازوں پر مسافروں کی وائٹل چائے سے تواضع کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

مہنگائی کو روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے،زبیرطفیل

کراچی(کامرس رپورٹر)سیکریٹری جنرل یونائٹیڈ بزنس گروپ اورسابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیرطفیل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کوہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے،اشیائے خوردونوش ملک کے غریب عوام کی دسترس سے دور ہورہی ہیں اور منافع خوربے خوف وخطر غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے مزید پڑھیں

راولپنڈی‘ لاہور میں پولٹری فیڈ ملوں کے دفاتر پر چھاپے

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے مرغی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر راولپنڈی اور لاہور میں پولٹری فیڈ ملوں کے دفاتر پر چھاپے مارے اور اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ پولٹری فیڈ مارکیٹ میں ممکنہ مسابقت مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کے مطابق پولٹری فیڈ کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ اور ملی بھگت مزید پڑھیں