”کریک مرینا“ 15سالوں سے التوائ کے شکار پرآسائش رہائشی منصوبے کے ذریعے پھر سے معصوم لوگوں کو لوٹنے کی تیاری

”کریک مرینا“ 15سالوں سے التوائ کے شکار پرآسائش رہائشی منصوبے کے ذریعے پھر سے معصوم لوگوں کو لوٹنے کی تیاری 200 سے زائدمتاثرین 3ارب کی ادائیگی کے باوجوداپنی چھت سے محروم : کریک مرینا پرجیکٹ پردومنصوبوں کی افتتاحی تقریب ملتوی کراچی فروری01, 2021( ) ”کریک مرینا“ ڈی ایچ اے فیز 8کراچی میں زیر تعمیر 15سالوں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے ہاکس بے ساحل پر 3 اسٹار ہوٹلوں اور ہٹس بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاروں کو مدعو کرنے کا منصوبہ

سندھ حکومت کی جانب سے ہاکس بے ساحل پر 3 اسٹار ہوٹلوں اور ہٹس بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاروں کو مدعو کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اس سلسلے میں ساحل پر موجود 254 ہٹس ساحل سمندر پر کے ایم سی کی اس پٹی کی لمبائی 5 کلومیٹر ہے اور اس کا کل رقبہ تقریبا مزید پڑھیں

برآمدی شعبہ کے لئے زیرو ریٹنگ کی سہولت ضروری ہے ۔ میاں زاہد حسین

mian zahid hussain business man fpcci chairman

ٹیکس کی شرح کم کئے بغیرملکی ترقی اور ٹیکس چوری روکنا ناممکن ہے ۔ ایک دو فیصد ٹیکس ادا کرنے والے شعبوں پر ٹیکس بڑھایا جائے ۔ برآمدی شعبہ کے لئے زیرو ریٹنگ کی سہولت ضروری ہے ۔ میاں زاہد حسین (29 جنوری2021) ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان مزید پڑھیں

استنبول اسلام آباد کا رگو ٹرین کا جلد آغاز ہوگا

کراچی (کامرس رپورٹر) استنبول اور اسلا م آباد کے در میان 9سے10دن کے ٹر انز ٹ ٹا ئم کے ساتھ کا رگو ٹرین کا جلد آغا ز ہو گا اور یہ اقدام با ہمی تجا رت کے فرو غ میں اہم کردار ادا کرے گا۔یہ بات تر کی کے قو نصل جنرل تولگا یوکااور کمر مزید پڑھیں

گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر حکومت سندھ صنعت کاروں کے ساتھ ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر صنعت کاروں کے مسائل حل کرے۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کراچی۔ 26 جنوری۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے مزید پڑھیں