تاجر برادری کے درمیان شراکت داری قائم کررہے ہیں، لئیق احمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ شہر کو بہتر بنانے کے لئے کے تاجر برادری کے درمیان شراکت داری قائم کررہے ہیں، معاشی طور پر کراچی ایک پرکشش شہر ہے جہاں ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں، صرف بنیادی چیزوں کو ٹھیک کرنا ہے، تاجر برادری اپنی مارکیٹوں اور دکانوں مزید پڑھیں

پٹرول پر 47 ، ڈیزل پر 45 روپے فی لیٹر لیوی،ٹیکس، ڈیوٹی کی وصولی

اسلام آباد ( عاطف شیرازی ) عوام پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی,ٹیکس,ڈیوٹیز اور مارجن کے بھاری بوجھ تلے دب گئے-عوام سے پیٹرول پر 47 روپے 59 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 45 روپے 95 پیسے فی لیٹر لیوی,ٹیکس,ڈوٹیز اور مارجن وصول کیے جارہے ہیں .ذرائع کے مطابق اس وقت پیٹرول کی اصل قیمت 64 روپے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپے 95 پیسے اضافہ کا فیصلہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے بجلی کے بنیادی یونٹ کے ٹیرف میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کی درخواست کی سماعت نیپرا کل 4فروری کو کریگا ،حکومت نے اس سلسلے میں کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپے 95 پیسے اضافہ کا فیصلہ کیاہے ، فیصلہ کا مقصد تمام کمپنیوں کے ٹیرف ریٹ کو مزید پڑھیں

سندھ کی 22 شوگر ملوں کا فیصلہ

اسلام آباد (حنیف خالد) سندھ کی شوگر ملوں نے 10فروری سے بندش کا فیصلہ کیا ہے۔ یکم فروری 2021ء کو ڈھرکی شوگر ملز لمیٹڈ کموں شہید کی انتظامیہ نے ایک نوٹس پیر کو جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام زمینداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مذکورہ مل اپنے کرشنگ سیزن مزید پڑھیں

لکی سیمنٹ نے پیداواری صلاحیت3.15ملین ٹن بڑھانے کا اعلان کردیا

لک میں سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے لکی سیمنٹ نے اپنے پیزو پلانٹ میں سیمنٹ کی پیداواری صلاحیت میں 3.15ملین ٹن سالانہ اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس منصوبے پر کام کا آغاز موجودہ مالیاتی سال میں شروع ہونے کا امکان ہے اور یہ منصوبہ ڈیڑھ سے 2سال کے اندر مکمل ہوجائے مزید پڑھیں