بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے پاکستان میں اپنے عزیزوں کے لیے گاڑی خریدنے کی اسکیم ’روشن اپنی کار‘ لانچ کردی گئ

اسکیم کے تحت روشن ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستانی شہری اب بیرون ملک رہتے ہوئے پاکستانی بینکوں سے ڈیجیٹل طریقے سے گاڑی خرید سکیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے مطابق ’اس طرح سے خریدی گئی گاڑی کی نہ صرف ڈیلیوری جلدی ہو گی بلکہ اس کی شرح سود بھی کم ہو گی۔‘ اس مزید پڑھیں

پی ایس او کی پارکو اور پیپکو کے ساتھ شراکت داری۔ ایک نیا سنگِ میل

یکم مئی2021:پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پا ک عرب ریفائنری لمیٹڈ(پارکو) اور پاک عرب پائپ لائن کمپنی (پیپکو) کے ساتھ اہم حکمتِ عملی پر مبنی کئی مفاہمتی یادداشتوں (میمورنڈم آف انڈر اسٹینڈنگز)پر دستخط کئے، جن کا مقصد ملک کی پٹرولیم پروڈکٹس سپلائی چین کو محفوظ تراور فیولز کی باکفایت اور ماحول دوست ترسیل مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے 9 ماہ کے نتائج کا اعلان کیا۔ سرمایہ کاری کے تسلسل کے لئے نیپرا کی منظوری

کراچی ، 29 اپریل ، 2021: کے الیکٹرک (کے ای) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کے ای ہیڈ آفس میں 28 اپریل 2021 کو منعقدہ اجلاس میں 31،2021 مارچ کو ختم ہونے والی 9 ماہ کی مدت کے لئے کمپنی کے مالی نتائج کی منظوری دی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز زیر نظر مدت کے لئے مزید پڑھیں

50ہزار ٹن درآمدی چینی کا ٹینڈر منظور، ترکش کمپنی کو ایوارڈ

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر کھول دیا۔مسلسل 3 ٹینڈرز منسوخی کے بعد چینی کی درآمد کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کیلئے بولی کی منظوری دیتے ہوئے ترکش کمپنی مزید پڑھیں

تاجروں کو سندھ بینک کے ذریعے آسان شرائط پر قرضے فراہم

تاجروں کو سندھ بینک کے ذریعے آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو تاجروں کو بلاوجہ تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ تاجر تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس کراچی۔ 30 اپریل۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام مزید پڑھیں