کراچی سے بلڈرز کو اغوا کرکے اندرون سندھ لے جانے کی وارداتیں شروع

کراچی کے بلڈرز ایک مرتبہ پھر اغواکاروں کے نشانے پر آ گئے ہیں ایک بڑا نیٹ ورک سرگرم ہو چکا ہے جس کے بارے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم معلومات ملی ہے اور نیٹ ورک کو ختم کرنے اور اغواء کاروں کو گرفتار کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز ہوگیا مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر ایک ہزار ارب کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

kelectric increase unit price mian zahid hussain fpcci

مہنگائی اور بے چینی میں اضافہ ہو گا اور عوام کی کمر ٹوٹ جائے گی صنعتی و زرعی پیداوار اور برآمدات متاثر ہونگی۔ میاں زاہد حسین ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں مزید پڑھیں

فیڈریشن کی کمیٹی برائے آٹو انڈسٹری کیلئے شفیق احمد شیخ کو کنوینیئر مقرر

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے فیڈریشن کی کمیٹی برائے آٹو انڈسٹری کیلئے شفیق احمد شیخ کو کنوینیئر مقرر کردیا۔ شفیق احمد شیخ آٹو انڈسٹری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اس سے قبل متعدد بار وہ ایف پی سی سی آئی کے اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینیئر کی حیثیت مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈویژن کے 2 افسران برخاست

اسلام آباد( عاطف شیرازی) آئل ٹرمینلز کو 13جعلی لائسنس جاری کرنے پر سیکرٹری پٹرولیم اسد حیا الدین نے ڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلویسو کے دو اعلیٰ افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا ۔ جرم ثابت ہونے پر دونوں افسران کو ای اینڈ ڈی رولز کے تحت سروس سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق مزید پڑھیں

پیٹرول بحران-انکوائری کمیشن نے سفارشات پیش کی ہیں کہ اوگرا کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے تحلیل کیا جائے، سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن، ڈی جی آئل پیٹرولیم ڈویژن اور پیٹرولیم ڈویژن کے افسر عمران ابڑو کے خلاف کارروائی کی جائے۔

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول بحران پر قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کی گئی ہے۔ پیٹرول بحران: کابینہ نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی روکدی ہم نیوز کے مطابق ملک میں جون 2020 میں آنے والے پیٹرول بحران کا جائزہ لینے اور مزید پڑھیں