حکومت اور کے الیکٹرک نے اضافی بجلی کی فراہمی، ادائیگی کے طریقہ کار اور سبسڈی کی فراہمی کے حوالے سے اپنے بیشتر دیرینہ تنازع کو حل کرنے کے اصولوں پر اتفاق

اسلام آباد: اربوں روپے کی ماضی کی ادائیگیوں اور وصولیوں کو غیر منسلک کرتے ہوئے حکومت اور کے الیکٹرک نے کراچی کو کل 2 ہزار 50 میگاواٹ کی فراہمی کے لیے بجلی کی خریداری کے ایک نئے معاہدے (پی پی اے) پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس مزید پڑھیں

الفلاح بینک اے ٹی ایم گیا۔ بوتھ میں روشنی نہیں تھی-رقم ادا نہیں کی

——————– مختلف بینکوں نے اسٹیٹ بینک کی ہدایات کو نظر انداز کر دیا عید الفطر کے موقع پر شہریوں نے شکایت کی ہے کہ مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم خالی تھے انہیں رقم نہیں ملی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے واضح ہدایات ہیں کہ تمام بینک کے سلسلے میں ضروری انتظامات رکھیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی سادگی اختیار کرنے کی ہدایات نظر انداز ۔نیشنل بینک کے انتظامی اخراجات 14 ارب 3 کروڑ سے تجاوز

ایک مقروض ملک کی معیشت کو قرضے کی دلدل سے نکالنے کے لئے دن رات کوشاں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام سرکاری اداروں اور افسر شاہی کو سرکاری معاملات میں سادگی اختیار کرنے اور اخراجات میں کمی لانے کی ہدایت کی گئی تھی وزیراعظم نے اس آیت کا اطلاق تو زیر اعظم ہاؤس مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ پر چوری اور ہیرا پھیری، ایم ڈی بھی نہیں روک سکتا ۔۔۔۔!

پاکستان اسٹیٹ آئل سمیت مختلف آئل کمپنیوں نے اپنے پٹرول پمپس پر پیمانہ پورا رکھنے اور کوالٹی اینڈ اسٹینڈرڈ کو برقرار رکھنے کے معاملے کی چیکنگ کے لیے اسپیکنگ کا نظام وضع کر رکھا ہے جس کے تحت اچانک کسی بھی پٹرول پمپ کی چیکنگ کی جاتی ہے ۔اس مقصد کے لیے موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری مزید پڑھیں

3 ہزار 851 خریداروں نے تعمیراتی شعبے کے لیے اعلان کردہ ٹیکس مراعات حاصل کرنے کے لیے جائیدادیں خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی

مبارک زیب خان ——————– وزیر اعظم کے تعمیراتی شعبے کے لیے پیکج کے تحت وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) میں 340 ارب روپے مالیت کے ایک ہزار 83 منصوبے رجسٹر کرائے گئے۔ ان کے علاوہ 292 عارضی منصوبے بھی بورڈ میں رجسٹر کروائے گئے جن کا تخمینہ 43 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ ڈان مزید پڑھیں