سابق منیجنگ ڈائریکٹر بینک آف خیبر (بی او کے) علی گل فراز خان اور بینک آف خیبر کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے کچھ دیگر ارکان کو کرپشن کے مبینہ کیس کی تحقیقات میں 27نومبر 2023کو طلب

مبینہ کرپشن کیس، محکمہ انسداد بدعنوانی نے سابق وزیر خزانہ کے پی کو طلب کرلیا اسلام آباد (مہتاب حیدر) خیبرپختونخوا میں محکمہ انسداد بدعنوانی نے سابق وزیر خزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا، سابق منیجنگ ڈائریکٹر بینک آف خیبر (بی او کے) علی گل فراز خان اور بینک آف خیبر کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، اقبال زیڈ احمد و دیگر کی 10 لاکھ روپے فی کس ضمانت منظور

کراچی، حیدرآباد، اسلام آباد ( محمد منصف/ خالد مصطفیٰ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل ) کے مالک اقبال زیڈ احمد اور ان کے دو بیٹوں سمیت 6 ملزمان کی فی کس 10لاکھ روپے کی ضمانت منظور مزید پڑھیں

ریڈ ایپل ریسٹورنٹ کی دو برانچوں کے خلاف سندھ ریونیو بورڈ کی قانونی کاروائی ، ڈیفنس کھڈا مارکیٹ اور کلفٹن کی برانچ کے خلاف ایکشن

ریڈ ایپل ریسٹورنٹ کی دو برانچوں کے خلاف سندھ ریونیو بورڈ کی قانونی کاروائی ، ڈیفنس کھڈا مارکیٹ اور کلفٹن کی برانچ کے خلاف ایکشن تفصیلات کے مطابق سندھ ریونیو بورڈ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر پی او ایس سید محسن علی شاہ کے دستخط سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میسرز ریڈ ایپل ریسٹورنٹ کی دو مزید پڑھیں

کسٹم ایجنٹس اسلام آباد کا نجی کمپنی Menzies-Royal کے ساتھ کام کرنے سے انکار

کسٹم ایجنٹس اسلام آباد کا نجی کمپنی Menzies-Royal کے ساتھ کام کرنے سے انکار کراچی(اسد ابن حسن) اسلام اباد کی کسٹم ایجنٹس ایسوسییشن نے ایئرپورٹ پر کارگو ہینڈلنگ کرنے والی ایک نجی کمپنی Menzies-Royal کے ساتھ کام نہ کرنے کا مراسلہ کلیکٹر کسٹمز کو تحریر کر دیا ہے۔ مراسلہ ایسوسی اییشن کے جنرل سیکرٹری فاروق مزید پڑھیں

ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا

ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پرروایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا باتک ائرلائن کوالالمپوراورکراچی کے درمیان ہفتہ مزید پڑھیں