سابق منیجنگ ڈائریکٹر بینک آف خیبر (بی او کے) علی گل فراز خان اور بینک آف خیبر کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے کچھ دیگر ارکان کو کرپشن کے مبینہ کیس کی تحقیقات میں 27نومبر 2023کو طلب

مبینہ کرپشن کیس، محکمہ انسداد بدعنوانی نے سابق وزیر خزانہ کے پی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (مہتاب حیدر) خیبرپختونخوا میں محکمہ انسداد بدعنوانی نے سابق وزیر خزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا، سابق منیجنگ ڈائریکٹر بینک آف خیبر (بی او کے) علی گل فراز خان اور بینک آف خیبر کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے کچھ دیگر ارکان کو کرپشن کے مبینہ کیس کی تحقیقات میں 27نومبر 2023کو طلب کرلیا۔ بورڈ اجلاس کے بعد بینک آف خیبر کے اعلان کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 21نومبر 2023کو منعقدہ اپنے 184ویں اجلاس میں درج ذیل فیصلے کیے ہیں۔
https://e.jang.com.pk/detail/577765
====================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC