گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا

17 نومبر 2023ء بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے آج کراچی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیٹ بینک کا اسٹریٹجک پلان برائے 2023ء تا 2028ء’’ایس بی پی وژن 2028ء‘‘ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، کراچی میں ہونے والی اس تقریب میں بینک کی سینئر انتظامیہ نے شرکت کی۔ ’’اسٹیٹ بینک وژن 2028ء‘‘ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز وکامرس اور ریونیو محمد یو نس ڈاگھا کی ہدایت پر انڈسٹریالسٹ اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے 16 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس کے چیئرمین کمشنر حیدرآباد ہوں گے۔ کمیٹی کو 15 دن کے اندر اپنی سفارشات و تجویز پیش کرنا ہوں گی

کراچی مور خہ 16نومبر 2023 کراچی 16 نومبر ۔صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز وکامرس اور ریونیو محمد یو نس ڈاگھا کی ہدایت پر انڈسٹریالسٹ اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے 16 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس کے چیئرمین کمشنر حیدرآباد ہوں گے۔ کمیٹی کو 15 دن کے اندر اپنی سفارشات مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت نے رواں ماہ کے آئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی مزید پڑھیں

۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اسٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اسٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔دوران ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو اسی سے زائد پوانٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 53 ہزار 241 پر پہنچ گیا۔اس سے پہلے چھ سال قبل اسٹاک مارکیٹ ترپن ہزار 122پر پہنچا تھا ===================== ملک مزید پڑھیں

فراز الرحمان کا عزیر عیسانی کوسندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی( ) کاٹی کے صدر فراز الرحمان نے معروف کاروباری شخصیت اور عیسانی گروپ آف کمپنیز کے سی ای او عزیر عیسانی کوگورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کا ممبر مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ فراز الرحمان نے کہا کہ عزیر عیسانی نے جس طرح پاکستان بزنس گروپ کے مزید پڑھیں