مشہور بلڈر حفیظ الرحمن بٹ اور بابر چغتائی نیب کے نرغے میں آگئے ۔-انکوائری کو تحقیقات میں تبدیل کرنے کی منظوری

نیب کراچی کے ریجنل بورڈ کا اجلاس 1 ریفرنس کی منظوری/ سفارش، 4 انکوائریز کو تفتیش میں تبدیل کیا اور 8پلی بارگین کی درخواستیں منظور کیں۔ کراچی:مورخہ 17ستمبر 2021:قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کے نظرئیے کرپشن کیخلاف جہاد کے تحت نیب کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجف قلی مرزا کی سربراہی میں مزید پڑھیں

نیشنل بینک آف پاکستان کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے والی پرائیویٹ فرم میسرز ایس بی ہوزری (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی انتظامیہ سے رقم وصول

قومی احتساب بیورو (نیب)نیب لاہورنےپلی بارگین سے ملنے والی رقم NBPکودیدی۔پرائیویٹ کمپنی سے ملنے والے11کروڑ64لاکھ روپے بینک نمائندہ نے وصول کئے۔ گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کی جانب سے 11کروڑ 64لاکھ مالیت پر مشتمل چیک نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)کے نمائندہ کے حوالہ کیا گیا۔ مذکورہ رقم قومی بینک کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے مزید پڑھیں

وام نے پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کردیا شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹرن سرکار کے تین سالہ دورمیں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے لوگ فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کے عوام نے پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کردیا شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹرن سرکار کے تین سالہ دورمیں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے لوگ فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

صنعتوں کے لیے خدمات کا معیار مزید بہتر بنایا جائے گا۔ عمران منیار

صنعتوں کے لیے خدمات کا معیار مزید بہتر بنایا جائے گا۔ عمران منیار بار بار گیس کی قیمت میں اضافہ۔ گیس پریشر میں کمی سے صنعتی پیداوار میں نقصان ہورہا ہے۔ میاں زاہد حسین نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد مزید پڑھیں

پانچ روپے کا اضافہ کرکے ثابت کردیا کہ موجودہ حکومت عوام دشمن ہے-پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل حکومت نے عوام کے اوپر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیا امتیاز شیخ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اضافے کی تجویز دی تھی وزیر توانائی سندھ پانچ روپے کا اضافہ کرکے ثابت کردیا کہ موجودہ حکومت عوام مزید پڑھیں