بڑی انڈسٹری کیساتھ کاٹیج انڈسٹری لازمی ہے، جلد نئے صنعتی علاقوں کا آغاز کر رہے ہیں ، عامر خورشید

بڑی انڈسٹری کیساتھ کاٹیج انڈسٹری لازمی ہے، جلد نئے صنعتی علاقوں کا آغاز کر رہے ہیں ، عامر خورشید کراچی سے صنعتیں دیگر شہروں اور بیرون ملک منتقل ہو رہی ہیں، حکومت توجہ دے، ایس ایم منیر، سلیم الزماں کراچی( ) حکومت سندھ کی وزارت صنعت و تجارت کے سیکریٹری عامر خورشید کا کہنا ہے مزید پڑھیں

خالد تواب اور منیر ٹولے کے کارنامے ایف پی سی سی آئی کے لئے بدنامی کا باعث ہیں – ترجمان

خالد تواب اور منیر ٹولے کے کارنامے ایف پی سی سی آئی کے لئے بدنامی کا باعث ہیں – ترجمان کراچی (پ ر) – فیڈریشن آف پا کستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے حوالے سے شائع شدہ یو بی جی کے سرپرست ایس ایم منیر کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بزنس مین مزید پڑھیں

انڈور ڈائننگ رات بارہ بجے تک کھلی رہے گی انڈور شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازت دیدی گئی

کورونا ایس او پیز عملدرآمد، و کاروباری اوقات محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکم نامہ جاری تجارتی مراکز رات دس بجے تک کھلے رہینگے نئے کاروباری اوقات کا اطلاق کراچی سمیت سندھ بھر میں ہوگا ہفتے میں صرف ایک دن سیف ڈے ہوگا کراچی میں اتوار اور دیہی سندھ میں جمعہ سیف ڈے کے طور مزید پڑھیں

پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سن کر مسافروں کو تیل کی سپلائی بند کردی

ساہوکا(نامہ نگار)دیوان صاحب،ساہوکا،جملیرا،کچی پکی اور فتح شاہ کے پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سن کر مسافروں کو تیل کی سپلائی بند کردی اہلیان علاقہ نے ڈی سی وہاڑی اور اے سی بوریوالا سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 طیاروں کا اضافہ، ایک نئی ایئربس اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان کی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل کے بیڑوں میں دو طیاروں کا اضافہ ہوگیا ہے جن میں سے ایک نئی ایئر بس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل نے ٹینڈر کے ذریعے دو طیارے حاصل کیے ہیں جن میں سے ایک ایئر بس اسلام آباد مزید پڑھیں