پانچ روپے کا اضافہ کرکے ثابت کردیا کہ موجودہ حکومت عوام دشمن ہے-پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

حکومت نے عوام کے اوپر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیا امتیاز شیخ

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اضافے کی تجویز دی تھی وزیر توانائی سندھ

پانچ روپے کا اضافہ کرکے ثابت کردیا کہ موجودہ حکومت عوام دشمن ہے امتیاز شیخ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں وزیر توانائی سندھ

موجودہ حکمرانوں کو عوام کی تکالیف اور پریشانیوں کا کوئی احساس نہیں امتیاز شیخ

مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کو پہلے ہی بد حال کیا ہوا ہے وزیر توانائی سندھ

قیمتوں میں اضافہ کرکے مہنگائی میں مزید اضافہ کر دیا جاتا ہے امتیاز شیخ